the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور لوک سبھا میں پارٹی کے لیڈر طارق انور نے مسئلہ فلسطین کو بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی وکالت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان فلسطین کے سلسلے میں اپنی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کرنے کی غلطی نہ کرے۔مسٹر طارق انور مسئلہ فلسطین پر ایران میں



منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس لوٹنے پر یہاں نامہ نگاروں سے بات کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ کسی قوم او ر کسی خاص جماعت سے وابستہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے ،اسے حقوق انسانی اور عالمی برادری کا مسئلہ بھی بنانے کی شدید ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.